URDU SHAYARI

39 Pins
·
3y
کسی کے عیب کو تو بے نقاب نا کر خدا حساب کریگا تو خود حساب نا کر بری نظر سے نا دیکھ مُجھے دیکھنے والے میں لاکھ بُرا سہی تُو اپنی نظر خراب نا کر
*مجھے لوگ بھی چائے کے☕ جیسے ہی پسند ہیں* *نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے*
: ہم سے ہم کلام ہونا تو ادب و احترام سے ہونا ہم لہجے کی تلخیوں کو........ منہ پہ مار دیتے ہیں 🔥 🔥 🔥
This may contain: a man riding on the back of a white horse next to other men in medieval clothing
0:15
💪
Md Riyaz ali جو کچھ بھی ہو رہا ہے مقدر کی بات ہے کیوں غم میں رو رہا ہے مقدر کی بات ہے 🖋️
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے* *سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*
🌧️ دور اپنو سے رکھی چین سے جینے نہ دیا "زندگی نے مجھے اپنا، کبھی ہونے نہ دیا محمد ریاض على