Urdu Poetry,Poetry Quotes,Urdu Quotes,Language,Flower

تم بن میری ذات ادھوری جیسے کوئی بات ادھوری ھجر کے سارے دن ہیں پورے لیکن ھے ہر رات ادھوری لفظوں کی گہرائی میں جھانکھوں سمجھو نہ ہر بات ادھوری نم آنکھیں اور سُوکھی پلکیں ھوتی ھے برسات ادھوری مجھ سے مجھ کو چھین گئے تم رہ گئی میری ذات ادھوری.

In lafzo mai aur uski harkato mai Zara b shak nai

Pinterest
Search