Beauty tips in urdu

188 Pins
·
4y
Ubqari - ہر قسم کے امتحان میں کامیابی کیلئے اگر کوئی سکول، کالج یایونیورسٹی کا طالب علم ہو وہ امتحان میں کامیابی کیلئے ہرنماز کے بعد باوضو 16 مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے اور پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی کامیابی کی دعا مانگے۔ انشاء اللہ تعالیٰ امتحان میں ضرور کامیابی ہوگی۔ یہ عمل کسی نوکری یا باہر کے ملک جانے کیلئے انٹرویو کیلئے بھی کارآمد ہے۔ | Facebook