Explore Gujrat News and more!

Explore related topics

آئندہ چند دنوں میں اسماعیلہ شریف میں تمام گھروں میں سوئی گیس کے میٹر بھی جاری ہونگے اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال باقاعدہ طور پر سوئی گیس کا شعلہ جلا کر افتتاح کرینگے ،  چوہدری اسماعیل ایڈووکیٹ ، چوہدری زبیر احمد ، چوہدری خرم اصغر سابق امیدواروائس چیئرمین

کھاریاں کے سلاٹر ہاؤس تھپلہ کے اردگرد گندگی کے ڈھیر اور ان پر لگی ہوئی آگ عوام کے لئے درد سر بن گئی

عطائیت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا عطائی مریضوں کی قیمتی جانوں سے کھیلتے ہوئے عام موت بانٹنے میں مصروف ،محکمہ صحت کا عملہ وعطائیوں کے خلاف کاروائی سے گریزاں

گجرات کی مٹی بڑی زرخیر ہے جس میں شہیدوں نے اپنے خون دے کر تاریخ میں اپنا نام رقم کروایا ہے-چوہدری محمد علی تنویر

سابق تحصیل ناظم چوہدری عبدالرحمن اور سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ کا مضتلف شخصیات کی وفات پر اظہار تعزیت

شیخ وقارعلی کو پی ٹی آئی سپورٹس اینڈکلچرونگ ضلع گجرات کاصدرمنتخب ہونے پرمبارکبادپیش کرتے ہیں-شاہدمنیربٹ

بلدیاتی انتخابات کے دومرحلہ مکمل ،تیسرامرحلہ کب آئے گا،عوام میں نئی بحث شروع ہوگئی

جابر حکمرانوں کی حکومت میں ترقی و خوشحالی محض فیتے کاٹنے سے نہیں آئے گی 19کروڑ عوام اربوں روپے کی قرض دار ہو چکی ہے-چوہدری جہانگیر عادل

جلالپورجٹاں کی معروف روحانی شخصیت پیر مقصود الانصاری کی زیر صدارت گڑھی وڑائچاں نزد ٹھمکہ میں سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ10دسمبر بروز ہفتہ دن 10بجے راہشگاہ ولی عہد آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ جلالپورجٹاں شہزادہ محمد حارث شہزاد نقشبندی انعقاد پذیر ہوگی

ویلڈن چیئرمین کھاریاں شیخ محمد حفیظ،میڈیاکی خبر پر فوری نوٹس لیتے ہوئے جی ٹی روڈ کھاریاں سے ناجائز رکشہ اسٹینڈ اور ریڑھیاں ہٹا دیں

Pinterest
Search