Tumse ek baat kehni thi
تمسے ایک بات کہني تھی۔ تم اگر دیں میں مصروف ہو، تو آدھی رات کو کہنی تھی۔ تم شاید مُجھسے بات نا کر سکو، تو اپنے الفاظوں میں لکہکر كہني تھی۔ تم شاید میرے خط کو دو - تین دیں تک تالوں، تو چوٹھے دیں کے انتظار میں کهني تھی۔ تم شاید اسے پڑھکر مجھے پھر بھول جاؤ، تو ایک پل کو تمہیں اپنی یاد دلانے کو کہنے تھی۔ کل پھر کوشش کرونگی یہ کہنے کی، کے مجھے تمسے ایک بات كهني تھی۔
We think you’ll love these